کیا آپ پٹھان ہیں؟؟؟؟؟

ڈھول کی تھاپ پر ایک خاص ردھم سے اٹھتے قدم،اور سر کو موسیقی کی لے پر جھٹکتے ہوۓ دائرے میں رقصاں اتل ڈانس کرنے والے ہمارے شیر دل پٹھان اپنی بہادری۔ جانفشانی کے لۓ پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ مگر پٹھانوں کی کچھ خصوصیات کیفیتی ہوتی ہیں اور ان کا حامل کوئی بھی شخص کبھی بھی کہیں بھی ہو سکتا ہے۔ جیسے

گوشت خور ہونا:

01

Source: www.desktopimages.org

نمکین گوشت ،سیخوں پر لگے تکے،چپلی کباب، چرغہ،کڑاہی،چانپیں اور بہت کچھ پٹھانوں کی دلپسند غذا ہے مگر شرط یہ ہے کہ اس کھانے میں گوشت ذیادہ اور مرچیں کم ہونی چاییں

غصے کے تیز:

02

Source: plus.google.com

پٹھان ہو اور غصہ نہ ہو، یا غصہ ہو اور اس حالت میں بندہ پٹھان نہ ہو دونوں ہی باتیں نا ممکن ہیں ۔لہزا اگر آپ کو بھی جلد غصہ آتا ہے تو چیک کریں کہیں آپ پٹھان تو نہیں؟

 پشتو موسیقی کا دیوانہ ہونا:

03

Source: www.youtube.com

بھلے آپ کسی کالج کے پروفیسر ہیں یا پھر دل کے بہت بڑے سرجن ہیں مگر زیب بنگش کا گانا “دلربا نا رازی” سن کر اگر آپ اپنے آپ کو اس کی دھن پر اپنے قدموں کو تھرکنے سے نہیں روک سکتے تو مان لیں آپ پٹھان ہیں

پاکستان سے محبت:

04

Source: pakistankakhudahafiz.wordpress.com

اگر آپ کو نریندر مودی کی باتیں نہیں پسند، کشمیریوں کی مدد کے لئے آپ کا خون جوش مارتا ہے اور آپ کا دل چاہتا ہے کہ فوری طور پر ان کی مدد کے لئے نکل جایئں تو پھر تو پٹھان کہلوانے کا آپ کا حق تو بنتا ہے۔

خوبصورت ہونا:

12

Source: aaj.tv

گوری رنگت، سنہرے بال ،رنگین آنکھیں اور اونچا لمبا قد اگر خاموش رہیں تو لگے کوئی انگریز کھڑا ہے ۔ مگر جب بولے تو لہجہ بتا دیتا ہے کہ خوچہ تو پٹھان ہے۔

اب فیصلہ آپ خود کریں کہ ہم میں سے کون کون پٹھان ہے؟ اپنے ان دوستوں سے بھی شئیر کریں جن کو آپ سمجھتے ہیں کہ وہ پٹھان ہیں۔

چین نے دوستی کا پھر ثبوت دے دیا،پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

To Top