Domestic Violence is very common in Pakistan. The powerful among the society use their status and their position to oppress the poor or those who say no. This is a typical norm in a society like ours, where the powerful are never held accountable for their actions, regardless of the outrage from the citizens of the community.
Hujra Shah Muqeem, a district in Okara, Punjab, witnessed an ordeal where the powerful showed their territory by brutally beating those who denied working with them.
As Shared by Saith Tanvir Rehmani, Who Is the Voice President of Hujra Press Club, This Is What Happened
Breaking News
حجرہ شاہ مقیم میں وڈیرہ شاہی نے ظلم کی ایک اور داستان رقم کر دی
زیر نظر تصاویر تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاوں جیٹھ پور کی ہیں جہاں وڈیرے زمینداروں ملزمان جوہدری اسلم،حنیف،محمد دین وغیرہ دس افراد نے صبح نو بجے مقامی مزدوروں ساجد، شرافت پسران نور محمد چھینبہ کو انکے گھر سے اٹھا لیا اور گلے میں پھندے ڈال کر گاوں میں گھسیٹتے ہوئے اپنے ڈیرہ پر لے جاکر انسانیت سوز تشدد کا نشانہ کچھ اس انداز میں بنایا کہ انہیں برہنہ کر کے انکی پاخانہ والی جگہ اور پچھلی جانب برف والے سوئے مارتے رہے وجہ عناد یہ کہ ظلم کا نشانہ بننے والے دونوں بھائیوں نے چوہدری اسلم وغیرہ کی زرعی زمینوں پر زبردستی کام کرنے سے انکار کردیا تھا جس رنج اور چودھراہٹ کی توہین محسوس کرتے ہوئے وڈیرے حیوانیت پر اتر آئے مقامی پولیس اطلاع پاکر موقع پر پہنچی تو سفاک ملزمان فرار ہو گئے پولیس نے نازک حالت میں دونوں مشروب مزدوروں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا تفتیشی تھانیدار خالد محمود بھٹی نے صحافیوں کو بتایا کہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں ہی قانونی کاروائی کی جائے گی ڈی ایس پی سرکل دیپالپور چوہدری انعام الحق نے استفسار پر کہا کہ جلد مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا دلخراش واقعہ ہر علاقہ میں تشویش پھیل گئی
رپورٹ
حجرہ پریس کلب رجسٹرڈ
hujrapressclub@gmail.com.
03454949949
As per the translation of this post, two brothers, who are labors by profession, from Okara were brutally beaten by the powerful landlord of the area named Chaudhry Aslam upon denying to work with them on their land.
They were dragged from their home and taken to an area where they were beaten by ice-cold sticks on their back and on their butt, which now remains sore.
It is disturbing to see how even the police of the area won’t be able to take any action against the party, given how powerful they are.
Read Also: 16-Year-Old Domestic Worker Raped, Burned And Tortured By Employers In Karachi